the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ

جموں کشمیر کے اودھم پور ضلع کے رام نگر علاقے میں آج ایک مسافر بس گہری کھائی میں گر جانے سے 11 مسافروں کی موت ہو گئی جبکہ اس حادثے میں کم از کم 20افراد زخمی بھی ہو ئے ہیں۔
مرنے



والوں کی تعداد بڑھنے کا خدشہ ہے۔
پولیس ذرائع نے یہاں بتایا کہ رام نگر سے بسنت گڑھ جا رہی بس كييا کے پاس پھسل کر گہری کھائی میں گر گئی جس سے بس میں سوار 11 مسافروں کی موت ہو گئی جبکہ 20 زخمی ہو گئے

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.